پانی کی قدر کریں ، آج دنیا بھر میں خشک سالی سے نمٹنے کا دن منایا جا رہا ہے

پانی کی قدر کریں ، آج دنیا بھر میں خشک سالی سے نمٹنے کا دن منایا جا رہا ہے
پانی کی قدر کریں ، آج دنیا بھر میں خشک سالی سے نمٹنے کا دن منایا جا رہا ہے

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں خشک سالی سے نمٹنے کا دن آج منایا جارہا ہے۔موسمیاتی تبدیلی نا صرف خشک سالی میں اضافے بلکہ دریاؤں میں پانی کی سطح میں40 فیصد کمی کا باعث ہے۔ماہرین کے مطابق پانی کا ضیاع نہ روکا گیا اور مناسب بارشیں نہ ہوئیں تو غذائی قلت پیدا ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

مزید :

قومی -بین الاقوامی -