سریا 35روپے اضافہ سے 235روپے کلو تک پہنچ گیا

سریا 35روپے اضافہ سے 235روپے کلو تک پہنچ گیا

  

لاہور(جنرل رہورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تباہ کن اثرات کے بعد تعمیراتی صنعت کو شدید دھچکا لگ گیا۔ سریا مہنگا ہوگیا اسی طرح لوہا ایک ماہ کے دوران 35 روپے فی کلو تک مہنگا ہوچکا ہے۔نئی قیمت کے مطابق ایک کلو سریا 220 روپے میں ملے گا، برینڈڈ سریا 35 روپے اضافے کیساتھ 235 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -