صحافی محمد ریاض چشتی پاکستان رائٹرزگلڈ پنجاب کے رکن منتخب ہو گئے

صحافی محمد ریاض چشتی پاکستان رائٹرزگلڈ پنجاب کے رکن منتخب ہو گئے

  

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) پاکستان رائٹرز گلڈ پنجاب کی مجلس عاملہ نے صحافی محمد ریاض چشتی کو پاکستان رائٹرز گلڈ پنجاب کا رکن منتخب کرلیا ہے۔ریاض چشتی کو صحافتی حلقوں نے مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -