2خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بیوٹی پارلر سے فرار ہوگئیں

2خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بیوٹی پارلر سے فرار ہوگئیں
2خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بیوٹی پارلر سے فرار ہوگئیں

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے ایک بیوٹی پارلر سے 2خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بغیر معاوضہ دیئے فرار ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی جیڈ ایڈمز کے بیوٹی پارلر پر 2 خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بغیر معاوضہ دیئے فرار ہوگئیں  جس پر مالک نے پولیس میں شکایت درج کروادی۔ بیوٹی پارلر کی مالک جیڈ ایڈمز نے سوشل میڈیا پر بھی خاتون کی تصویر شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ ماں، بیٹی کے طور پر 2 خواتین انکے پارلر آئیں تھیں اور پیسے دیئے بغیر بھاگ نکلیں۔

انہوں نے دھوکا دہی کے تحت پولیس میں شکایت درج کروادی ہے جبکہ ایڈمز کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین نے پارلر سے لِپ فلینگ اور دیگر ٹریٹمنٹ کروائے تھے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -