ماں پر تشدد کرنے والا  بیٹا گرفتار، مقدمہ درج 

ماں پر تشدد کرنے والا  بیٹا گرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد پولیس نے سگی ماں پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار کر لیا  تفصیلات کے مطابق غازی آباد کے علاقے میں ندیم نامی شخص نے نشے میں اپنی بوڑھی ماں بشیراں بی بی پر تشدد کیا،تشدد کے باعث بشراں بی بی کی طبعیت بھی بگڑ گئی اس دوران ملزم نے بوڑھی ماں کو بچانے کے لیے آنے والی گھریلو ملازمہ اور 7 سالہ نواسے پر بھی تشدد کیا،اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -