مصطفی آباد، ملزمان کا دکادار پر تشدد، ہوائی فائرنگ، مقدمہ درج

مصطفی آباد، ملزمان کا دکادار پر تشدد، ہوائی فائرنگ، مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر) مصطفی آباد کے علاقے میں جنید عرف کالو، آفاق، حیدر، جنید عرف جنیدی نے موبائل شاپپر موبائل فروخت کیا اس دوران شناختی کارڈ مانگنے پر ملزمان نے دوکاندار پر تشدد کیا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے پولیس نے دوکان مالک طیب کی مدعیت میں چار نامزد اور 15 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل، دے دی۔

مزید :

علاقائی -