آفریدی کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کروانے کی تجویز 

  آفریدی کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کروانے کی تجویز 

  

لاہور (یواین پی) شاہد آفریدی نے پی سی بی پر زور دیا ہے کہ وہ وائٹ بال کرکٹ کے بجائے ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ مرکوز کرے تاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو طویل فارمیٹ میں اپنی شناخت بنانے کی راہ ہموار کی جا سکے۔ سٹار آل راؤنڈر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پاک بھارت ٹیسٹ سیریز ایشز کے مقابلے کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ شاہد آفریدی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک روزہ ٹیسٹ سیریز میں شرکت کی امید بھی ظاہر کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -