پاکستان کرکٹ ٹیم جیت کے ٹریک پر چل پڑی ہے، انضمام

  پاکستان کرکٹ ٹیم جیت کے ٹریک پر چل پڑی ہے، انضمام

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و مایہ ناز بیٹسمین انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جیت کی ٹریک پر چل پڑی ہے اس تسلسل کو اب برقرار رکھنے کی ضرورت ہے جس کے لئے اسی طرح سے کھلاڑیوں کو مستقبل میں بھی سخت محنت کی ضرورت ہے انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بہت اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریزمیں شاندار پرفارمنس کی بدولت کلین سوئپ کامیابی حاصل کی  جو شاندار پرفارمنس کا نتیجہ ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -