فیاض الحسن چوہان، عمران خان  کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

فیاض الحسن چوہان، عمران خان  کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

  

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو پارٹی چیئرمین عمران خان کامیڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا۔تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

فیاض الحسن چوہان

مزید :

صفحہ آخر -