ہمیں بھی حج پر بھجوایا جائے وزارت مذہبی امور کے اہلکاروں  کا ”پاکستان“ کو مراسلہ

      ہمیں بھی حج پر بھجوایا جائے وزارت مذہبی امور کے اہلکاروں  کا ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سروس سٹیکر پر من پسند افراد کو بھیجنے اور حج ونگ کے دن رات ایک کرنے والوں کو نظرانداز کرنے پر وزارت مذہبی امور کے اہلکاروں میں شدید اضطراب، سیکرٹری کی فیملی جا سکتی ہے تو ہم ضیوف الرحمن کے لئے24گھنٹے کام کرنے والے کیوں نہیں جا سکتے، پانچ سال کی شرط ختم کر کے لوگوں کو نوازاگیا ہے ہم ایک دن کام نہ کریں تو سینکڑوں افراد حج سے محروم رہ سکتے ہیں،۔وزارت ہمارے ساتھ انصاف کرے حج ونگ اور دیگر نظر انداز ہونے والے وزارت مذہبی امور کے اہلکاروں کا روزنامہ”پاکستان“ کو مراسلہ۔

مراسلہ

مزید :

صفحہ آخر -