کوٹہ ہولڈر حج آرگنائزرکی فہرستیں وزارت مذہبی امورکی ویب سائٹ

   کوٹہ ہولڈر حج آرگنائزرکی فہرستیں وزارت مذہبی امورکی ویب سائٹ

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،کنفرم بکنگ کے لئے ملک بھر میں وزارت کے رجسٹرڈ اور کوٹہ ہولڈر سے بکنگ کے لئے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ وزارت نے کوٹہ ہولڈر کی فہرستیں وزارت کی ویب سائٹwww-hajjinfo.org پر جاری کر دی ہیں۔ نان کوٹہ ہولڈر اور سستے حج پیکیج کے نام پر بکنگ کرنے والوں سے بچنے اور مجاملہ اور سرکاری حج سکیم کے فارم فروخت کرنے والے سب دو نمبر ہیں وزارت کو اطلاع دی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -