عمار شعیب ٹریول،الصبور گروپ زمرے حرا ٹریول کے عازمین حج کا مشترکہ تربیتی پروگرام آج ہو گا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) عمار شعیب ٹریول، الصبور گروپ زمرے حرا ٹریول کے عازمین حج کا مشترکہ حج ٹریننگ پروگرام آج جوہر ٹاؤن میں ہو گا۔ چیئرمین الحاج جاوید اختر نے عازمین کو2بجے تک شریک ہونے کی درخواست کی ہے۔
عمار شعیب ٹریول