اسلام میں خواتین کو وراثت کے مکمل حقوق حاصل ہیں‘ مفتی غلام مجید

اسلام میں خواتین کو وراثت کے مکمل حقوق حاصل ہیں‘ مفتی غلام مجید

  

پشاور (سٹی رپورٹر) ضم شدہ قبائلی اضلاع مں عورتوں کے وراثتی حقوق کے تحفظ اور روغ کیلئے کمیونٹی اپریزل اینڈ موٹیوشین پروگرام نے صوبائی محتسب ادارہ برائے انساد ہراسیت کے اشتراک سے ایک روزہ صوبائی کانفرنس کا انعقاد کیا کانفرنس سے خطاب کروے ہوئی محترمہ رشخدہ ناس ساحبہ نے عورتوں کے وراثتی حقوق کے تحفظ کیلئے قبائلی عوام میں شعوعر بیدار کرنے پر ایس اے ایم پی کے کرا کو سراہا۔ سہر قسم کی جائیداد و املاک کی وراثت میں ورتوں کے حصے کو یقینی بناہے عورتوں کو کسی بھی جبر زبردستی یا دھوکے سے ان کے وراثتی حق سے محروم نہیں کیا سجتاک۔، اسلامی نظریاتی کونسل کے سینئر ریسچ آفیسر مفتی غلام مجید نے قرآن و سنت کی رو سے عوتوں کے وراثتی حقوق پر روشنی ڈالی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -