سابق ممبر ضلع کونسل فیروز خان جدون کی پھوپھی وفات پا گئیں 

سابق ممبر ضلع کونسل فیروز خان جدون کی پھوپھی وفات پا گئیں 

  

صوابی (بیورو رپورٹ) جے یو آئی کے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و سابق ممبر ضلع کونسل فیروز خان جدون کی پھوپھی وفات پا گئیں ہے مرحومہ کو جمعرات کی شام اپنے آبائی قبرستان واقع موضع گندف میں سپرد خاک کر دیا گیا رسم قل کل بروز ہفتہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -