موضع شیخ جانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

  موضع شیخ جانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

  

صوابی (بیورورپورٹ)موضع شیخ جانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ امجد آمین سکنہ شیخ جانہ نے تھانہ کالو خان میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے کہا کہ ان کے چچا حکیم خان ولد دیار خان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے وجہ قتل اور ملزمان فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی کالو خان پولیس نے مقتول کے بھتیجے کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -