جسٹس(ر)اسداللہ چمکنی کے صاحبزادے کی رسم قل

جسٹس(ر)اسداللہ چمکنی کے صاحبزادے کی رسم قل

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیرقانون جسٹس(ر) اسداللہ خان چمکنی کے جواں سال صاحبزادے  اوردانیال اسدچمکنی ایڈوکیٹ کے بھائی صائم خان چمکنی کی رسم قل آج جمعہ کے روزان کی رہائش گاہ واقع انقلاب روڈ چمکنی  میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -