پرنسپل بنچ سمیت تما م ڈویژنل بنچز کیلئے گرمیوں کی چھٹیوں کی شیڈول جاری 

  پرنسپل بنچ سمیت تما م ڈویژنل بنچز کیلئے گرمیوں کی چھٹیوں کی شیڈول جاری 

  

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور ہائیکورٹ نے پشاور ہائیکورٹ پشاور کے پرنسپل بنچ سمیت تما م ڈویژنل بنچز کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کی شیڈول جاری کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار دفتر سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق پشاور ہائیکورٹ پشاور کے پرنسپل بنچ سمیت تما م ڈویژنل بنچز  9جولائی سے 4ستمبر تک بند رہے گی تاہم اس دوران  سول کیسز کے علاوہ اپیلز، پیٹیشنز وغیرہ کی سماعت متعلقہ بنچ میں سماعت ہوگی  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -