گلبر گ پولیس سٹیشن کی حدود میں ٹریفک حا دثہ‘ شہری جاں بحق 

گلبر گ پولیس سٹیشن کی حدود میں ٹریفک حا دثہ‘ شہری جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور (کرائم رپورٹر) گلبر گ پولیس سٹیشن کی حدود میں ٹریفک حا دثہ کیدوران شہری جاں بحق ہو گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز اسد حیدر ولد حیدر احمد سکنہ مر دان حال رفیق لین پشاور صدر نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کوبتایا کہ وحید احمد ولد نبیل احمد سکنہ رفیق لا ئن گلبر گ نمبر دو میں روڈ کے کنا رے جا رہا تھا کہ اسی دوران رکشہ ڈرائیور اسم و سکنہ نامعلوم نے انکو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پروہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ ملزم ڈرائیور ارکاب جر م کر نے کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔