بنوں‘ سابقہ قتل مقاتلہ کی دشمنی پر نوجوان کو قتل کردیا گیا 

  بنوں‘ سابقہ قتل مقاتلہ کی دشمنی پر نوجوان کو قتل کردیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (نمائندہ خصوصی)تھانہ کینٹ کی حدود میں سابقہ قتل مقاتلہ کی دشمنی پر نوجوان کو قتل کردیا گیا مبینہ ملزم نے کچکوٹ بحد آمندی قردین کے مقام پر فائرنگ کرکے18سالہ دانیال خان ولد محمد شفیق سکنہ آمندی قمردین کو موت کے گھاٹ اتاردیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقتول کے والد محمد شفیق ولد زروالی خان کی مدعیت میں مبینہ ملزم نعیم اکرم عرف نعیمی ولد غلام ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرلای وجہ عداوت قتل کی سابقہ دشمنی بتائی گئی ہے جسمیں پختون روایات کے مطابق راضی نامہ بھی ہوا تھا۔