سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،سیمنٹ کی بوری کا ریٹ 100 روپے فی(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 بیگ بڑھا دیا گیا، سیمنٹ کی بوری مزید 100روپے اضافے سے 1100 روپے ہوگئی ہے،ذرائع کے مطابق  3ماہ میں سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 400  روپیتک کا اضافہ  ہوچکا ہے اور سیمنٹ کی  50 کلو کی بوری کی قیمت 1100 روپیتک پہنچ گئی ہے،سیمنٹ ڈیلرز کا کہنا ہیکہ کمپنیوں کی طرف سے قیمت میں اضافے اور ٹرانسپورٹ اخراجات بڑھنے سے قیمتیں بڑھی ہیں، سیمنٹ کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ مہنگا کوئلہ، زیادہ شرح سود اور  بڑھتے ہوئے ٹرانسپورٹ اخراجات ہیں،ماہرین کا کہنا ہیکہ صورت حال یہی رہی تو قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، عام آدمی کے لیے گھربنانا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو جائیگا۔