سوار محمد حسین کا 73واں یوم پیدائش کل

سوار محمد حسین کا 73واں یوم پیدائش کل

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین شہید کا 73واں (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

یوم پیدائش 18جون کل منایا جائے گا مختلف شہروں میں منعقد ہ تقریبات میں سوار محمد حسین شہید کو خراج تحسین عقیدت پیش کیا جائے گا سوار محمد حسین شہید18جون 1949کو ڈھوک پیر بخش ضلع راؤلپنڈی میں پیدا ہوئے وہ 3ستمبر1966کو پاک فوج میں بطور ڈرائیور بھرتی ہوئے 71ء کی پاک بھارت جنگ میں وہ ظفر لشکر گڑھ کے محاذ پر اپنے ساتھیوں کو گولہ بارود پہنچاتے رہے اس دوران دشمن کی مشین گن کی گولیوں کا نشانہ بن گئے اور جام شہادت نوش کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -