مفتاح اسماعیل نے منسٹر انکلیو کے گھر میں منتقل ہونیکی خبریں مسترد کردیں 

مفتاح اسماعیل نے منسٹر انکلیو کے گھر میں منتقل ہونیکی خبریں مسترد کردیں 

  

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے منسٹر انکلیو کے گھر میں منتقل ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں اسلام آباد کے سیکٹر  ایف 7  ٹو کے گھر میں رہتا ہوں، مجھے منسٹر انکلیو میں گھر دیا گیا ہے لیکن  وہاں گیا تک نہیں۔وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ میرا منسٹر انکلیو کے گھر میں منتقل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، منسٹر انکلیو  والے گھر  میں ایک پیسہ تک خرچ نہیں کیا گیا، میں نے حکومت سے نہ گاڑی لی اور  نہ ہی پیٹرول و تنخواہ لیتا ہوں۔

مفتاح اسماعیل 

مزید :

صفحہ اول -