سعودی عرب کے سفیر کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی 

سعودی عرب کے سفیر کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ...
سعودی عرب کے سفیر کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ کیا اور میسر سہولتوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر کا کہناتھا کہ روڈ ٹو مکہ منصوبے کا مقصد عازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرناہے ، عازمین کا تمام سفری عمل ایئر پورٹ پر ہی مکمل کیا جارہاہے ، ابتدائی طور پر اسلام آباد ایئر پورٹ سہولیات دی جارہی ہیں ۔

مزید :

قومی -