اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں دو روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر اس وقت 211 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -