جولین اسانج کو برطانیہ سے امریکہ بھیجنے کی منظوری مل گئی

جولین اسانج کو برطانیہ سے امریکہ بھیجنے کی منظوری مل گئی
جولین اسانج کو برطانیہ سے امریکہ بھیجنے کی منظوری مل گئی

  

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے جولین اسانج کو امریکا بھیجنے کی منظوری دے دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق برطانوی محکمۂ داخلہ کے مطابق جولین اسانج امریکا بھیجے جانے کے خلاف 14 دن میں اپیل کر سکتے ہیں، جولین اسانج 11-2010ء میں وکی لیکس کے ذریعے ہزاروں خفیہ دستاویز افشا کرنے پر امریکا کو مطلوب ہیں۔

مزید :

برطانیہ -