انگلینڈ نے ون ڈے میں سب سے زیادہ رنزبنانےکااپناہی ریکارڈتوڑدیا

 انگلینڈ نے ون ڈے میں سب سے زیادہ رنزبنانےکااپناہی ریکارڈتوڑدیا
 انگلینڈ نے ون ڈے میں سب سے زیادہ رنزبنانےکااپناہی ریکارڈتوڑدیا

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ نے ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے ،انگلش کرکٹ ٹیم نے نیدر لینڈ کے خلاف 498رنز بنا کر اپنا سابقہ 481رنز کا ریکارڈ توڑا ہے  ۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے نیدرلینڈزکےخلاف 4وکٹ پر 498رنزبنائے جبکہ اس سے قبل انگلینڈنےآسٹریلیا کےخلاف 481رنز بنائے تھے ,جو کہ اب تک کا کسی بھی ٹیم کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کا سب سے بڑا سکورتھا 

مزید :

قومی -کھیل -