امپورٹڈ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالتی ہے، اسد عمر

  امپورٹڈ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالتی ہے، اسد عمر

  

 اسلام آ باد(آئی این پی) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول کی قیمتوں کا ڈاکہ ڈالتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ  میں  سیکریٹری جنرل  اسد عمر نے نے کہا کہ جیسے ڈاکو رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر ڈاکا ڈالتے ہیں، اسی طرح امپورٹڈ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کا ڈاکا ڈالتی ہے۔

 اسد عمر

مزید :

صفحہ اول -