’ٹونی بلیئر کو بھی بھی صدام کا خوف ہے “

’ٹونی بلیئر کو بھی بھی صدام کا خوف ہے “
 ’ٹونی بلیئر کو بھی بھی صدام کا خوف ہے “

  



لندن (بیورورپورٹ) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئرعراق جنگ سے پیدا ہونے والی خراب صورتحال پر مقدمے کی سماعت کے بعد دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہتے ہیں کہ عراق پر جارحیت کا فیصلہ بالکل درست تھا۔ ٹونی بلیئر نے کہا کہ مجھے عراق جنگ کے فیصلے پر کسی قسم کی ندامت نہیں ممکنہ نتائج کے حصول میں ناکامی کے باوجود اگر ہم عراق میں صدام حسین کو سربراہ مملکت چھوڑ دیتے تو حالت اس سے بد تر ہوجاتے جس حالت میں ہم عراق کو چھوڑ کر آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے حالات اس وقت عراق کے مقابلے میں زیادہ گھمبیر ہیں۔

مزید : بین الاقوامی