انتظامیہ کی یقین دہانی پر سبزی منڈی کے قریب تاجروں کا احتجاج ختم

انتظامیہ کی یقین دہانی پر سبزی منڈی کے قریب تاجروں کا احتجاج ختم
انتظامیہ کی یقین دہانی پر سبزی منڈی کے قریب تاجروں کا احتجاج ختم

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انتظامیہ کی یقین دہانی پرتاجروں نے سبزی منڈی کے قریب احتجاج ختم کردیااور ٹریفک بحال کردی ۔ نجی چینل کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے احتجاج کرنیوالے تاجروں سے رابطہ کیاگیا اور اُنہیں مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر تاجر منتشر ہوگئے اور سپرہائی وے ، سبزی منڈی کی سڑک ٹریفک کیلئے بحال کردی ۔

مزید : کراچی