دنیا کی عمر رسیدہ بلی ہونے کا اعزاز
لندن(ما نیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں رہنے والی بلی و یڈی کو بلیوں کی دا دی امّا ں کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گا۔ بر طا نوی خاتو ن این کی پالتو بلی ویڈی پورے ستا ئیس بر س کی ہو گئی ہے اور اس کی ما لکن کا کہنا ہے ک یہ دنیا کی سب سے بڑی عمروالی بلی ہے۔ویڈی کو اس کی مالکن نے 1986 میں گو د لیا تھا اور اس وقت اس کی صحت خا صی خراب تھی تاہم یہ بالکل ٹھیک ٹھک ہے ۔