پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا
سنچورین( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا۔ قومی ٹیم نے اپنے گزشتہ ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ پاکستانی بولروںکی شاندار باو¿لنگ نے ایک طرف جہاں جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑا دی تو دوسری طرف کپتان مصباح الحق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرکے قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔سنچورین( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا۔ قومی ٹیم نے اپنے گزشتہ ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ پاکستانی بولروںکی شاندار باو¿لنگ نے ایک طرف جہاں جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑا دی تو دوسری طرف کپتان مصباح الحق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرکے قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔