بادامی باغ کے متاثرین کی بحالی کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :چوہدری شجاعت

بادامی باغ کے متاثرین کی بحالی کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :چوہدری شجاعت
 بادامی باغ کے متاثرین کی بحالی کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :چوہدری شجاعت

  



 لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماچوہدری شجاعت حسین اور ان کے ساتھ مشاہد حسین کا بادامی باغ جوزف کالونی کا دورہ کیا ہے ۔ میڈیاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی ۔چوہدری شجاعت نے کہا پنجاب حکومت نے مسیحیوں کے گھر  جلاوائے  ہیں ۔پہلے گھر خالی کروائے پھر کارراوئی کی انہوں نے کہا غیر مسلم پاکستان میں برابر کے حقوق کے حق دار ہیں جبکہ مشاہد حسین نے کہا کہ جوزف کالونی کے حالات جان بوجھ کر حالات خراب کئے گے۔انہوں نے یقین دلایا کہ متاثرین کا نقصان پورا کیا جائے گا ۔

مزید : لاہور