تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلی

تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلی
تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کردی گئی ہے ۔ جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے میچ میں چار وکٹیں لینے اور مین آف دی میچ قرار پانیوالے محمد عرفان کی انجری کی وجہ سے اُن کی جگہ سہیل تنویر کو شامل کرلیاگیاہے ۔ سابق کرکٹر وسیم اکرم نے محمد عرفان کی انجری کو قومی ٹیم کیلئے بڑا نقصان قراردیاہے ۔

مزید :

کھیل -