کوئٹہ :تحریک انصاف کے انٹر پارٹی الیکشن میں بد نظمی

کوئٹہ :تحریک انصاف کے انٹر پارٹی الیکشن میں بد نظمی
 کوئٹہ :تحریک انصاف کے انٹر پارٹی الیکشن میں بد نظمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ما نیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصا ف کے انٹر پارٹی الیکش میں ہاتھاپائی جس کی وجہ سے پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے ۔مقامی میڈیا کے مطابق مقا می ہوٹل میں انٹر پارٹی الیکشن ہورہے ہیں جس کے دوران امیدواروں کا آپس میں جھگڑاہو ا جس کے بعدبھاری پولیس نفری نے موقع پر پہنچ کر کارکنوں کو ہوٹل سے باہر نکالنا کی کوشش کی لیکن کارکنوں نے باہر آنے سے ا نکار کر دیا ،فی الحال ووٹ کاسٹ کرنا بند کر دیئے ہیں ۔

مزید :

کوئٹہ -