تیسراون ڈے: ٹا س جیت کر پاکستان کی جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت

تیسراون ڈے: ٹا س جیت کر پاکستان کی جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت
تیسراون ڈے: ٹا س جیت کر پاکستان کی جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت

  



جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دیدی ہے ۔ کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔اُنہوں نے بتایاکہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ، عمرگل کی جگہ وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کیاگیا۔

مزید : کھیل