وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈی جی آئی بی عبدالودود کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈی جی آئی بی عبدالودود کی ملاقات

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے انٹیلی جنس بیورو(آئی بی ) کے ڈی جی عبدالودود نے ملاقات کی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید : لاہور