ق لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کمیٹی کا فیصلہ کن اجلاس منگل کو طلب

ق لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کمیٹی کا فیصلہ کن اجلاس منگل کو طلب
ق لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کمیٹی کا فیصلہ کن اجلاس منگل کو طلب

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی اور ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کمیٹی کا فیصلہ کن اجلاس منگل کو طلب کرلیاگیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق وفاق کی سابق حکمران جماعت پیپلزپارٹی اوراُس کی اتحادی ق لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کی15سیٹوں پر تنازع ہے ، دونوں پارٹیاں اپنااپنا حق جتلارہی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی اب تک 80حلقوں کا جائزہ لے چکی ہے اور متنازع سیٹوں پر تبادلہ خیال کیلئے 19مارچ کو حتمی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کمیٹی کا حتمی اجلاس طلب کرلیاگیاہے ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳