ن لیگ ناصر اسلم زاہد کو الیکشن لڑا کر وزیراعظم بنالے :قمر زمان کائرہ

ن لیگ ناصر اسلم زاہد کو الیکشن لڑا کر وزیراعظم بنالے :قمر زمان کائرہ
ن لیگ ناصر اسلم زاہد کو الیکشن لڑا کر وزیراعظم بنالے :قمر زمان کائرہ

  



 اسلام آباد ( ما نیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ن لیگ جسٹس (ر) ناصر اسلم کو الیکشن لڑواکر وزیر اعظم بنائیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کے لیے شخصیت کو غیر جانبدارہونا چاہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے دئیے گئے نام غیر جانبدار نہیں ہیں۔ اگر ن لیگ کا (ر) ناصراسلم زاہد پر اتنا ہی اصرار ہے تو وہ ان کو الیکشن لڑوا کر وزیر اعظم بنائیں یہ متنازعہ شخصیت ہیں۔ 

مزید : اسلام آباد