قومی سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کو شکست

قومی سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کو شکست
قومی سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کو شکست

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں عالمی چیمئن محمد آصف شکست کھاگئے ۔ کراچی میں جاری قومی سنوکر چیمپئن شپ کے آغاز پر ہی قومی چیمپئن آصف سندھ کے محمد اشتیاق سے شکست کھاگئے ۔ محمد اشتیاق نے چار تین سے میچ اپنے نام کیا۔

مزید : کھیل