ےکشن کمےشن نے وزارت خزانہ کو ترقےاتی فنڈز کے اجراءکی منظوری دے دی

ےکشن کمےشن نے وزارت خزانہ کو ترقےاتی فنڈز کے اجراءکی منظوری دے دی

                                            کراچی، لیاری گینگ وار کا اہم کردار

 ارشد پپو بھائی اور ساتھی سمیت ہلاک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری میں فائرنگ کے دوران گینگ وار کا اہم کردار ارشد پپو اور اس کا بھائی عرفات مارے گئے، ارشد پپو کا ساتھی شیرا پٹھان بھی مارا گیا، ارشد پپو کے سر کی قیمت10 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی، دریں اثناءواقعہ کے بعد لیاری کے سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کو نعش اٹھانے سے روک دیا، ارشد پر قتل اور اقدام کی50 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید : صفحہ اول