جوڈےشل کمےشن نے لاہور ہائےکورٹ کا لےے چھ نئے اےڈےشنل جحجوں کی منظوری دے دی

جوڈےشل کمےشن نے لاہور ہائےکورٹ کا لےے چھ نئے اےڈےشنل جحجوں کی منظوری دے دی

  



                                       لاہور(نامہ نگار خصوصی) جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں 6نئے ایڈیشنل ججوں کے تقرر کی منظوری دیدی ہے ایڈیشنل ججوں کے ناموں کی منظوری دی گئی ہے ان میں شاہد بلال، عالیہ نیلم، شہزادہ مظہر، عابد عزیز، شعیب سعید اور عاطر محمود شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیشن جج طارق عباسی کا نام بھی ہائیکورٹ کے جج کے لئے زیر غور آیا تھا تاہم ان کا نام بوجوہ ڈراپ کر دیا گیا۔ جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

ججوں کی منظوری

مزید : صفحہ اول