خواجہ آصف زاہد بشےر چودھری ارشد محمود بگو اور عمر ڈار متوقع امےدوار

خواجہ آصف زاہد بشےر چودھری ارشد محمود بگو اور عمر ڈار متوقع امےدوار

  



                                        لاہور(شہباز اکمل جندران،معاونت محمد ابریز خان بیوروچیف)ملک کے دےگر شہروں کی طرح شہر اقبال میں بھی سےاسی ٹمپریچر بڑھنے لگا ہے ۔سےاسی رہنمااپنی اپنی پوزےشنےں مضبوط بنانے مےںجت گئے۔ تاہم اکثر سےاسی پارٹےاں تاحال اپنے امےدوار نامزد نہ کرسکیں۔ ضلع سےالکوٹ قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں پر مشتمل ہے جن مےں سے شہر اقبال سےالکوٹ کے حلقہ اےن اے 110 سے گزشتہ الےکشن مےں پاکستان مسلم لےگ ن کے امےدوار خواجہ محمد آصف کامےاب ہوئے تھے خواجہ محمد آصف کا شمار پرانے مسلم لےگےوں اور مےاں برادران کے قرےبی تعلق والے ممبران اسمبلےوں مےں ہوتا ہے ۔اس حلقے سے آئندہ جنرل الےکشن مےں پاکستان مسلم لےگ ن کی جانب سے خواجہ محمد آصف ، پاکستان پےپلز پارٹی کے امےدوار زاہد بشےر چوہدری ، جماعت اسلامی کی جانب سے ارشد محمود بگو اےڈووکےٹ کا نام سامنے آرہا ہے ، پاکستان تحرےک انصاف کے پلےٹ فارم سے عمر ڈار ، مےاں نعےم جاوےد ، عمر فاروق مائرودےگر ٹکٹ کے حصول کےلئے کوشاں ہےں تاہم ابھی تک کوئی نام سامنے نہےں آسکا ہے۔ مےاں نعےم جاوےد سابق ضلع ناظم کے عہدہ پر فائز رہ چکے ہےں اور عمر ڈار سےاسی حلقوں مےں کسی تعارف کے محتاج نہےں ہےں انہےں ہر دلعزےز شخصےت بھی تصور کےا جاتا ہے ۔ عمر ڈار کے والد امتیاز الدین ڈار بھی سابق تحصےل ناظم کے عہدہ پر فائز رہ چکے ہےں اور ڈار فےملی بھی سےاست مےں خاصی مقبول عام اور اچھی شہرت کی حامل ہے۔ جہاں تک جماعت اسلامی کے امےدوار ارشد محمود بگو اےڈووکےٹ کا تعلق ہے تو ےہ جماعت اسلامی کے پلےٹ فارم سے سا بق رکن صوبائی اسمبلی اور صدر سےالکوٹ ڈسٹرکٹ بار اےسوسی اےشن بھی رہ چکے ہےں ۔حلقہ اےن اے 110مےں خواجہ محمد آصف نے کافی ترقےاتی کام کروائے ہےں اور کئی اےک مےگاپراجےکٹ شروع کروا رکھے ہےں تاہم اس وقت پر زور عوامی مطالبہ ہے کہ شہر مےں ٹرےفک کے مسا ئل کو حل کرنے کی خاطر شہر مےںٹھوس منصوبہ بندی کے تحت انڈر پاس اور اوور ہےڈ برےج بنائے جائےں تاکہ عوام کو ٹرےفک کی گھمبےر صورتحال سے نجات مل سکے جبکہ شہر سےالکوٹ مےں وسےع و عرےض رقبے پر پنجاب ےونےورسٹی ےا گجرات ےونےورسٹی کی طرز پر اےک بڑی ےونےورسٹی بنائی جائے تاکہ سےالکوٹ کے طلباءوطالبات کو دےگر شہروں کا ر خ کرنے سے نجات مل سکے۔حلقہ اےن اے 110کے ذےلی حلقے پی پی 122اور حلقہ پی پی123ہےں جو کہ زےادہ تر شہری حدود پر مشتمل ہےں حلقہ پی پی122سے پاکستان مسلم لےگ ن کے امےدوار چوہدری محمد اکرام اسوقت رکن صوبائی اسمبلی ہے جو کہ معروف انڈسٹری مےڈی سپورےکس کے چئےرمےن اور آل پاکستان سرجےکل اےسوسی اےشن کے گروپ لےڈر بھی ہےں چوہدری محمد اکرام کوسےاسی وسماجی حلقوں مےں اصولوں وشرافت کی سےاست کا پےکر مانا جاتا ہے انکا تعلق آرائےں برادری سے ہے آئندہ جنرل الےکشن مےں مسلم لےگ ن کی جانب سے چوہدری محمد اکرام ، پاکستان پےپلز پارٹی کے امےدوار بےرسٹر راجہ عامر خان ہو سکتے ہےں کےونکہ گزشہ الےکشن مےں بھی انہوں نے بطورنامزد امےدوار حصہ لےا تھا ۔پاکستان تحرےک انصاف کے متوقع مضبوط امےدوار عمر فاروق مائر ہےں جو کہ ضلع سےالکوٹ کے اےکس صدر کے عہدہ پر کئی سالوں سے کام کرتے رہے ہےں اس نوجوان نے سےالکوٹ مےں تحرےک انصاف کو مستحکم کرنے کی خاطر شب وروز انتھک محنت کی ہے جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے ابھی تک کوئی امےدوار سامنے نہےں آسکا۔ کےونکہ گزشتہ الےکشنوں مےں اس حلقے سے ارشد محمود بگو اےڈووکےٹ الےکشن لڑتے رہے ہےں اور اب ارشد بگو کا نام اےن اے 110کےلئے سامنے آرہا ہے اس لئے پی پی 122کےلئے جماعت اسلامی کی جانب سے ابھی تک کوئی نام فائنل نہےں ہوا ہے ۔پی پی 123 سے پاکستان مسلم لےگ ن کی طرف سے انجینئر عمران اشرف اےم پی اے منتخب ہوئے ۔لیکن اب وہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیا رکرچکے ہیں۔ آئندہ الےکشن مےں مسلم لےگ ن کی طرف سے کسی امےدوار کا نام فائنل نہےں ہوا ہے کےونکہ حالات کشمکش کا شکار ہےں ، گزشتہ الےکشن مےں اس حلقے سے پےپلز پارٹی کے خواجہ اوےس مشتاق اےڈووکےٹ اور مہر ارشد محمود آف مہر پٹرولےم والے نے ق لےگ کے پلےٹ فارم سے الےکشن مےں حصہ لےا تھا۔۔ حلقہ پی پی 122اور 123کے عوام کا بھی مطالبہ ےہی ہے کہ شہر سے ٹرےفک کا مسئلہ حل کرنے کی خاطر ٹھوس منصوبہ بندے اپنائی جائے تاکہ عوام کے قےمتی وقت کے ضےاع کو روکا جاسکے۔

الیکشن

مزید : صفحہ اول