صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق کوئی ڈیڈلاک نہیں : میاں افتخار حسین

صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق کوئی ڈیڈلاک نہیں : میاں افتخار حسین
صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق کوئی ڈیڈلاک نہیں : میاں افتخار حسین

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے وزیراطلاعات میاں افتخار حسین نے کہاکہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق صوبوں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ، 19مارچ کو صورتحال واضح ہوجائے گی ۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کاکہناتھا کہ کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں ،دیگر صوبوں کے فیصلے کا انتظار ہے ۔اُنہوں نے کہاکہ سیاسی قوتوں نے بالغ نظری کا مظاہرہ کرکے ملک میں نئے دور کا اغاز کیا۔

مزید : پشاور