سندھ میں سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹوں کیلئے بند

سندھ میں سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹوں کیلئے بند
سندھ میں سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹوں کیلئے بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد سمیت سندھ بھر میں کل صبح سے سی  این جی سٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے ۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق سی این جی سٹیشن پیر  کی صبح نو بجے سے لے کر منگل کی صبح نو بجے تک بند رہیں گے ۔ شہریوں نے اچانک سی این جی سٹیشنوں کی بندش کے فیصلے پر غم و غصے کا اظہار کیا۔

مزید :

بزنس -