اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
 اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

  



ایپوہ(ما نیٹرنگ ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو کے چار مقابلے   دو  گول سے شکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی جبکہ پاکستان ٹورنامنٹ میں چھٹی اور آخری پو زیشن پرآیا ہے ۔ ملائیشیا کے شہر ا یپوہ میں کھیلے جانے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 2-4 سے شکست دی۔بھارت کی جانب سے روپیندر پال نے دوگول سکور کیئے اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 

مزید : کھیل