لشکرجھنگوی کا سابق صوبائی امیر قاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار

لشکرجھنگوی کا سابق صوبائی امیر قاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار
 لشکرجھنگوی کا سابق صوبائی امیر قاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار

  


کراچی(ما نیٹرنگ ڈیسک) لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔رینجرز زرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ کراچی پررینجرز نے کارروائی کرتے ہو ئے لشکرجھنگوی سندھ کے سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کوگرفتار کر لیاہے۔گرفتار ملزم دہشتگردی کی متعدد وارداتوںمیں ملوث ہے ۔ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے جبکہ ملزم 1994سے مختلف کیسیز میں مطلوب تھا ،واضح رہے کہ ملزم ڈنییل پرل کیس میں بھی مطلوب تھا۔

مزید : کراچی