شعیب اختر کا شاہد آفریدی کیلئے مفت مشورہ

شعیب اختر کا شاہد آفریدی کیلئے مفت مشورہ
شعیب اختر کا شاہد آفریدی کیلئے مفت مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے شاہد آفریدی کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیدیاہے ۔نجی چینل کے مطابق شعیب اختر کاکہناتھاکہ پاکستانی ٹیم دنیا کی ہر ٹیم کو ہراسکتی ہے ،جنوبی افریقہ کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم فیورٹ ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -