عراق میں بس سٹیشن پردھماکہ:10 افراد ہلاک،16زخمی

عراق میں بس سٹیشن پردھماکہ:10 افراد ہلاک،16زخمی
عراق میں بس سٹیشن پردھماکہ:10 افراد ہلاک،16زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بصرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں بس سٹیشن پر کار بم دھما کہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں بس اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ دھماکے سے معتدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔