حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ، تین کارکن جاں بحق

حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ، تین کارکن جاں بحق
حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ، تین کارکن جاں بحق

  


حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زیل پاک کالونی کے قریب نامعلوم افراد نے ایم کیوایم کے سیکٹر افس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایم کیو ایم کے تین کارکن جاں بحق ہو گئے اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق زخمی کارکن کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : حیدرآباد