چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے طاہر شہباز کے تبادلے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے طاہر شہباز کے تبادلے کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے طاہر شہباز کے تبادلے کا نوٹس لے لیا

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے چیئرمین سی ڈی اے طاہر شہباز کے تبادلے کا نوٹس لے لیا ، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، طاہر شہباز اور موجودہ چیئرمین طارق پیرزادہ کو بھی نوٹس جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی ڈی اے کا تبادلہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے، کسی افسر کا مدت پوری ہونے سے قبل بغیر وجہ بتائے تبادلہ نہیں کیا جاسکتا۔

مزید : اسلام آباد